24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی ڈسٹرکٹ لاہور کےذمہ دار اسلامی بھائی نے نیکی کی دعوت دینے کے سلسلے میں CTO
لاہور ڈاکٹر اسد ملہی اور ان کے اسٹاف سے ملاقات کی ۔
دورانِ
ملاقات ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بھائی نے ڈاکٹر اسد ملہی اور ان کے
اسٹاف کو دنیا بھر میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
کے حوالے سے بتایا اور مدنی فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن کے وزٹ کی دعوت دیتے ہوئے انہیں
مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’سنتیں اور آداب‘‘ اور خوشبو تحفے میں دی۔( رپورٹ :
کارکردگی آفس،شعبہ رابطہ برائے شخصیات لاہور، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )