18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 26
فروری 2020ء کو جامع
مسجد محمدیہ سالم روڈ کوٹ مومن میں افطار
اجتماع ہوا جس میں علاقے کے عاشقان رسول ، جامعۃ المدینہ کے طلبہ اور عملے نے
شرکت کی۔ نگران کوٹ مومن کابینہ محمد عنصر خان عطاری مدنی نے ”سادگی کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور شرکا کو سادگی اپنانے اور تکبر سے
بچنے کی ترغیب دلائی۔ اجتماع کے اختتام پر دعا ومناجات کا سلسلہ بھی ہوا۔ (رپورٹ: سیف اللہ عطاری مدنی، مجلس کارکردگی کوٹ مومن کابینہ)