18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ(دعوتِ اسلامی)کےتحت
ننکانہ میں ایک کاؤنٹر کا افتتاح ہوا جس میں ریجن ذمہ دار محمد شکیل حسین عطاری
سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار نے ڈونیشن کاؤنٹر کی خیرو برکت کے لئے دعاکروائی
اورمقامی اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دلائی، ڈونیشن کاؤنٹر ذمہ دار کی
تربیت کا بھی سلسلہ رہا،ریجن ذمہ دار نے اخلاص
کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے کام کو کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:
عبدالرحمٰن حسن عطاری ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
سپروائزر ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)