18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت مظفر گڑھ کوٹ ادّو میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں سٹی کابینہ کے ذمّہ داران
نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مالیات نے شر کاکی تربیت کی اور مالیات کے نظام کا جائزہ
لیتے ہوئے نظام کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: محمد الیاس عطاری،ریجن ذمّہ دارمجلس مالیات)