21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے وکلاء کراچی ریجن کے زیر اہتمام 27 مارچ 2021ء کو ملیر کابینہ
میں واقع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ملیر کے بالمقابل مدنی حلقہ ہوا ۔
مدنی حلقے میں
ملیر کورٹ کے ذیلی نگران نےشب براءت کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کیاجبکہ سابق
جوڈیشنل مجسٹریٹ کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائے
مغفرت کی گئی۔ (رپورٹ: ایڈوکیٹ محمد صہیب عطاری، شعبہ رابطہ برائے وکلاء)