8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت شگر K.2 کے
ٹور روڈ گلگت میں نابینا افراد کے لئے اصلاحِ اعمال کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں
شرکا کی اصلاحی اعمال کے حوالے تربیت کی گئی۔
اس کورس میں ضلع
شگراور گلگت کے نابینا افراد نے شرکت کی۔(رپوٹ: قاری محمد خالد
عطاری نگران نابینا افراد پاکستان ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	