19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
مظفر آباد کے علاقے اپر چھتر میں گونگے، بہرے اور نابینا افراد کے لئے تربیتی نشست کا
انعقاد کیا گیا جس میں محمد حنیف عطاری نگران اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی نے خصوصی شرکت کی ۔
اس موقع پر
شہر کی مذہبی شخصیات ،محمد عمیر عطاری نگران اسپیشل ایجوکیشن دعوت اسلامی،رکن زون محمد سلیمان عطاری اوردیگر ذمہ داران دعوت اسلامی نے بھی شرکت کی ۔( رپورٹ: محمد سمیر
عطاری اسلام آباد ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)