23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں کمشنر آفس پشاور ڈویژن میں نئے تعینات ہونے والے ۔PS to
Commissioner Peshawar ذوالفقار خان سے ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے ملاقات کی ۔
اس موقع پر اسلامی بھائیوں نے انہیں کمشنر کا عہدہ ملنے پر مبارک باد دی نیز نیکی
کی دعوت پیش کرتے ہوئے انکو دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اورمدنی مرکزفیضانِ مدینہ آنے کی
دعوت دی جس پر کمشنر ذوالفقار خان نے اپنی
اچھی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ: کوآرڈینیشن
ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی پشاور ڈویژن خیبرپختونخوا، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)