19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ
کے ذمّہ داران نے چنیوٹ سٹى میں سید امان انور(ڈپٹى کمشنر
چنیوٹ) اور سید حسنین حیدر شاه(D.P.O
چنیوٹ)سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیااور کتب
ورسائل تحفے میں دیتے ہوئے مدنی مرکزفیضانِ مدینہ آنے کی درخواست کی ۔