22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ
اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سکردو کابینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمشنر گلگت بلتستان ڈویژن شجاع عالم سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ داران نے کمشنر کو دعوتِ اسلامی کے
دینی وفلاحی خدمات کے بارے میں بتاتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف پیش کیا۔
کمشنر نے
دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائےشخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)