9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ
داران نے کراچی میں کمشنر آفس کا وزٹ کیا اور ایڈیشنل کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر جنرل اعجاز احمد رند اور
دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔(محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	