20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے ذمہ داران نے5نومبر2019ء کو داتا صاحب
کابینہ کمشنر آفس میں شخصیات سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں اجتماع میلاد میں شرکت کرنے اور انتظامی معاملات میں تعاون کرنے کے
متعلق اہم امور پر مشاورت کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭آصف بلال لودھی (کمشنر لاہور ) ٭طارق سندھو (پی اے ٹو کمشنر) ٭مقصود صاحب (پی اے ٹو کمشنر) ٭ نوید(ایس پی سیکورٹی) ٭سید غضنفر علی شاہ (ایس پی سٹی)