20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فنانس ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ جات کوآرڈینیٹرز ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 7 Jun , 2021
3 years ago
فنانس ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 05،جون 2021ء
بروز ہفتہ ریجن و زون لاہور میں ریجنل ذمہ
دار محمد عدیل عطاری نے شعبہ جات کوآرڈینیٹرز
ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشور ہ کیا جس میں ذمہ داران سے سابقہ کاموں کے جائزے اور
آئندہ کے اہدا ف ، رپورٹس ، رسید بکس اور دیگر مدنی پھولوں پر گفتگو ہوئی۔