24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حافظ محمد قربان عطاری اور ان کے ساتھ دیگر اسلامی بھائیوں کا وزیر
اعلی پنجاب ہاؤس اور آئی جی آفس میں دورہ
Sat, 29 Oct , 2022
2 years ago
پچھلے
دنوں نگران شعبہ رابطہ برائے شخصیات پاکستان حافظ محمد قربان عطاری اور ان کے ساتھ دیگر اسلامی بھائیوں کا وزیر
اعلی پنجاب ہاؤس اور آئی جی آفس میں دورہ ہوا ، جس میں مختلف شخصیات سے ملاقات ہوئی ۔
دورہ
کے بعد نگران شعبہ قربان عطاری نے لاہور ڈسٹرکٹ مشاورت کے ذمہ داران کیساتھ مدنی
مشورہ کیا جس میں سابقہ مدنی کاموں کی کارکردگی پیش کی گئی ، اسکا جائزہ لیا گیا
اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی گئی نیز مشورے میں آئندہ کے اہداف طے کئے ۔(رپورٹ : محمد
لیاقت عطاری ، شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب ؛ کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)