20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 13 فروری 2024ء کو ڈسٹرکٹ
چنیوٹ میں قائم ڈیف اسپیشل پرسنز کے کلب میں مدنی حلقہ
ہوا جس میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ صوبہ
پنجاب کے ذمہ دار محمد وقاص عطاری نے” فکر آخرت“
کے موضوع پر بیان کیا۔
دوران
بیان ڈیف اسلامی بھائیوں کو نمازوں کی پابندی کرنے ،ماں باپ کا ادب کرنے اور نیک اعمال کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے عمل پیرا ہونے کی نیت کاا ظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)