1 صفر المظفر, 1448 ہجری
سول لائنز کلفٹن کراچی کی جامع مسجد فیضانِ بسم
اللہ میں”احکامِ قربانی کورس“ کا انعقاد
Mon, 2 Jun , 2025
1 year ago
کراچی کے علاقے سول لائنز کلفٹن کی جامع مسجد
فیضانِ بسم اللہ میں لوگوں کو قربانی کے شرعی مسائل سکھانے اور
اُن کی تربیت کرنے کے لئے 25 مئی 2025ء کو شعبہ مدنی کورسز دعوتِ اسلامی کے تحت ”احکامِ
قربانی کورس“ کروایا گیا۔
کورس کے دوران مدنی چینل کے اسکالر مولانا عمران عطاری مدنی
نے قربانی کے مسائل کے حوالے سے وہاں موجود عاشقانِ رسول کی رہنمائی کی اور انہیں
دینِ اسلام کی تعلیمات کے مطابق اپنی قربانی اداکرنے کا ذہن دیا۔
Dawateislami