16 مارچ 2022 ء کو کلفٹن کراچی ساؤتھ ڈسٹرکٹ میں شعبہ کفن دفن کے تحت مدنی مشورہ ہواجس میں رکن شوری و سٹی نگران حاجی امین عطاری ، ڈسٹرکٹ ذمہ  دار شعبہ کفن دفن یاسر عطاری اور ٹاؤن ذمہ دار کلفٹن ذیشان عطاری نے شرکت کی اور شعبہ کفن دفن کے تحت مدنی بستہ لگایا گیا ۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن مجلس فیضان مدینہ ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)