24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب سے آئے ہوئےسول جج
رانا نوید کی فیضانِ مدینہ کراچی کے مدنی مذاکرے میں شرکت
Wed, 1 Feb , 2023
1 year ago
پچھلے دنوں شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی پنجاب کے ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے سول جج رانا نوید کے ہمراہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کی۔
اس
کے علاوہ سول جج رانا نوید نے امیرِ اہلِ
سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ اور نگرانِ شوریٰ مولانا حاجی محمد
عمران عطاری سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ضلع گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد احسان عطاری، صوبائی ذمہ دار عامر
عطاری اور بلوچستان کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)