20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت بروز پیر 21 مارچ 2022ء کو سٹی کورٹ کراچی کی جائے نماز فیضانِ مصطفیٰ میں
مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ساؤتھ، سینٹرل اور کورنگی کے ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے
شرکت کی۔
شعبہ ذمہ دار
رابطہ برائے وکلاء پاکستان حاجی عبدالواحد عطاری نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری کے کراچی جدول کےحوالے سے شرکائے مدنی مشورہ سے تبادلہ خیال کیا نیز فیضانِ مدینہ کراچی میں وکلاء اور اسٹاف کے
اعتکاف میں بیٹھنے کے حوالےسے نکات بتائے
اور ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد صہیب
یوسف عطاری ایڈووکیٹ رابطہ برائے وکلاء ڈسٹرکٹ ، کانٹینٹ: رمضان رضا )