18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21مئی2024ء بروز منگل بہالپور کے شہر چشتیاں شریف میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں محافظ اوراق مقدسہ کے ذمہ داران نے شرکت
کی۔ صوبائی ذمہ دار محمد فھیم عطاری نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے حاضرین
کو آئندہ کے اہداف دیئے اور اچھی کارکردگی والوں کو تحائف دیئے جبکہ عشر کے متعلق
گفتگو کی نیز ا سٹور اور قرآن محل کا وزٹ کرتے ہوئے قرآن محل کی تعمیر پر خوشی کا
اظہار کیااور دعائے خیر کی ۔(رپورٹ: حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:شعیب
احمد عطاری)