23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سرکٹ
ہاؤس سبی میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان کے ذمہ دار محمد وقار عطاری نے قبائلی رہنما حاجی میر غلام سرور رند کے بھتیجے،
شہید تحصیلدار غلام قادر رند کے صاحبزادے
غلام مصطفیٰ رند کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔
اس
موقع پر محمد
وقار عطاری نے غلام مصطفیٰ رند کو شادی خانہ آبادی کی مبارکباد پیش کی اور وہاں
موجود مختلف قبائلی سیاسی و سماجی شخصیات،افسران
اورتاجران سے ملاقاتیں کیں اور انھیں دنیا بھر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی اور فلاحی کاموں کے حوالےسے بتایا نیز مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت
دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)