21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت چوک اعظم میں شخصیات
اجتماع ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان
کیا اورشرکاکو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات
کا تعارف پیش کیا نیز اجتماع کے اختتام پر
ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات سے ملاقات بھی کی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہے۔ افضل
خان (ایم این
اے )، عنایت
شہانی(ایم پی
اے)، امام
بخش خان، طاہر رندھاوا(ایم این اے)، اشفاق احمد، چوہدری ابرار صاحب(ایم پی
اے)،سلیم اللہوڑائچ، غلام محمد(ڈی ایس
پی)۔