20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت چوہدری اشفاق(سیاسی شخصیت) کی
رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا اہتمام ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے
شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوت اسلامی کے
مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے
اورمدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)