20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے قصر سلطان سرگودھا زون میں چوہدری
عامرسلطان چیمہ (M.N.A) سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق معلومات فراہم کی اور
اجتماع میلاد کروانے کے حوالے سےکلام کیا۔ذمّہ داران نے انہیں مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ آنے کی دعوت دی۔