21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس وکلاء دعوت اسلامی کے زیر اہتمام چشتیاں بار ایسوسی ایشن میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں کثیر تعداد میں وکلاء اور کورٹ کے اسٹاف نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا شرکا
کو مدرسۃ المدینہ بالغان ، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور اپنے گھروں پر مدنی چینل دیکھنے کا ذہن
دیا۔