20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے چنیوٹ کابینہ میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کےمدنی کاموں کے متعلق
تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ آنے کی دعوت دی ۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: مہر
غلام محمد لالى (M.N.A)، چوہدرى
ثقلین احمد (سابق چیئرمین ضلع کونسل)، مہر ثقلین
انور سپراء (M.A.P)، مہر
امتیاز احمد لالى (M.P.A)، مہر
طاهر نواز سپراء (سیاسى شخصیت)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)