20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
24اکتوبر 2019ء کو چنیوٹ سٹى میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت
اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ آنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران نے ان سے
اجتماع میلاد کے حوالے تبادلہ خیال بھی کیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: قیصر محمود شیخ
(اہم
سیاسى شخصیت) ، میاں شوکت حیات (ضلعى صدر) ، رانا
محمد نواز (چیف آفیسر ضلع کونسل) ،ملک محمد ندیم (D.S.Pٹریفک
چنیوٹ) ، خادم حسین(S.H.O)
،
اعجاز عمران (S.H.O) ، اظہر عباس (سیاسی شخصیت )۔ (رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)