21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت چنیوٹ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
کا تعارف پیش کیا گیا اورمکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتب اور ماھنامہ ماہنامہ
فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا گیا ۔ جن شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا ان کے نام یہ
ہیں:٭ سید حسنین حیدر شاه(D.P.Oچنیوٹ)٭ محمدعدنان رشید(اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ)٭ محمد
فضل عباس(اسسٹنٹ
کمشنر لالیاں)٭ خالد حسین تارڑ(D.S.P سٹى چنیوٹ)٭ محسن على (P.R.O ٹو D.P.O)۔