22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رانا عبدالحسیب ٹیپو کو چیف کوارڈینیٹر این اے
109کے سٹی صدر بننے پر مبارک
Wed, 22 Dec , 2021
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
ذمہ داراسلامی بھائیوں نے پچھلے دنوں صدر پی ٹی آئی مغربی پنجاب ایم این اے و چیئرمین
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ریونیو و اکنامک افیئرز چوہدری فیض اللہ کموکا سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو کی۔
اس کے علاوہ ذمہ داران نے رانا عبدالحسیب ٹیپو
کو چیف کوارڈینیٹر این اے 109کے سٹی صدر بننے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔
ایم این اے نے ذمہ داراسلامی بھائیوں سے اظہارِ
تشکر کرتے ہوئے بہت جلد عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی نیت
کی۔(رپورٹ:شعبہ
رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)