21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عطیات بکس دعوت اسلامی کے تحت 12 مارچ2021ء
کو مدنی مرکز فیضان مدینہ چیچہ وطنی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مقامی عطیات بکس کے
ذمہ دارا سلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران زون ساہیوال محمد نوید عطاری نے 12 دینی
کاموں کا جائزہ لیا اور شرکا کو عطیات بڑھانے اور رمضان عطیات کے حوالے سے اہداف
دیتے ہوئے تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد
فیضان عطاری، شعبہ عطیات بکس)