20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ چیچہ وطنی میں 22
اکتوبر 2019ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں پاکپتن زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مدنی عطیات بکس نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور اس مرتبہ کے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،رکنِ مجلس مدنی عطیات
بکس)