20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ چنیوٹ، سرگودھا ڈویژن میں شعبہ رابطہ کے ذمہ داران نے ڈی ایس پی
ہیڈکوارٹر چنیوٹ رانا محمد رمضان چوہان، ڈی ایس پی چناب نگر محمد قمر ممتاز، ڈی ایس
پی لیگل چنیوٹ محمد بابر نواز ہندل، ایس ایچ او چنیوٹ سٹی انسپکٹر ملک ظفر وٹو، ایس
ایچ او لالیاں انسپکٹر ظفر اللہ نیازی، انچارج سیکورٹی چنیوٹ مہر محمد شہباز لالی، انچارج
کمپلینٹ سیل مہر محمد ضیاء جپہ اور ایس این اے چنیوٹ مہر عمر حیات سپراء سے ملاقات
کی جس میں مختلف دینی کاموں میں شرکت کی دعوت دی گئی اور مدرستہ المدینہ
شروع کروانے کا سلسلہ ہوا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات، ڈسٹرکٹ چنیوٹ،سرگودھا ڈویژن)