ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی چنیسر ٹاؤن کی حقانی مسجد میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت گونگے بہرے اسلامی بھائیوں میں حاضری قبرستان کورس ہوا جس میں ٹاؤن ذمہ دار وسیم احمدہاشمی عطاری نے اسپیشل پرسنز کو اشاروں کی زبان میں قبرستان میں حاضری دینے،دعا پڑھنے اور فاتحہ خوانی کرنے کےحوالے سے ترغیب دلائی ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ دار عارف عطاری بھی موجود تھے ۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)