18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
28فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک چیئرمین بلدیہ بھلوال سٹی کے گھر پر مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں سیاسی و
سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری نے سادگی
کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدرستہ المدینہ آن لائن میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔