20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ دعوتِ اسلامی فی الوقت
108شعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت سر انجام دے رہی ہے ان ہی شعبےمیں سے ایک شعبہ
مجلس خدام المساجدوالمدارس بھی ہے جس کےتحت مساجداہل سنّت اور مدارس کی تعمیر کا سلسلہ ہوتا ہےاسی حوالے
سے پاکپتن کابینہ،ڈویژن عارف والہ چک شفیع میں جائے نماز کی تعمیر کا سلسلہ جاری
وساری ہے۔