دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت نگران شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نےمنڈی بہاؤالدین  C.E.Oایجوکیشن یاسین ورک سے ملاقات کی۔

عبد الوہاب عطاری نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔(Content: Mohammad Hussain Attari)