دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے پانچ میں محفل نعت  کا سلسلہ ہوا جس میں35 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ بیان میں ٹیلی تھون،نماز کی پابندی، درود شریف کی کثرت کا ذہن دیا ۔شرکاء کی تعداد تقریبا 35 رہی ۔آخر میں انفرادی کوشش کرکے اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ،

ملک و بیرون ملک میں

81,733اسلامی بہنوں نے روزانہ نیک اعمال کے جائزہ لیا۔

24,950اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

31,422 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنےکی سعادت حاصل کی ۔

62,173 اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔

48,143 اسلامی بہنوں نے 1200درودپاک پڑھے۔

80,315 اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔

80,707 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔

17,964 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں ۔

12,372اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔

7,603 اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ھونا چاھیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں۔

islamibahan.inamat@dawateislami.net


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔اس ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے رسالہ’’ اچھی نیت کی برکت‘‘ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔پاکستان اور بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کی رسالہ’’اچھی نیت کی برکت‘‘ پڑھنے ،سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کی کارکردگی

’’5 لاکھ70ہزار4سو 51رہی‘‘


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی کی زون ایسٹ کابینہ کھارادر موسیٰ لین میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں نگران عالمی مجلس مشاورت نےشرکت کی ۔

نگران عالمی مجلس مشاورت نے بیان کرتے ہوئے آخر میں اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کر کے مدنی کاموں کے لئے تیار کیا ۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن کی میانوالی زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران، اراکین زون اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی اورسوفٹ ویئر میں شعبہ جات کی درست کارکردگی انٹر کرنے پر کلام کیا ۔ کابینہ سطح پر تقرری مکمل کرنے پر کلام کیا نیز ٹیلی تھون کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیتے ہوئے اہداف بھی طے کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  کراچی گلشن، کھارادراورسرجانی کے مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگرانِ شوریٰ مولانا حاجی عمران عطاری مد ظلہ العالی کا بیان بذریعہ انٹرنیٹ چلایا گیا، دوران بیان آپ نے ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم بھی جمع کروائی اور اچھی اچھی نیتیں بھی کیں کچھ اسلامی بہنوں نے اپنے زیورات دے کر ٹیلی تھون میں اپنا حصہ شامل کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے تحت لانڈھی کابينہ میں چار مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں  پاکستان نگران اسلامی بہن، ریجن و زون مشاورتوں اور کابينہ نگران اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 220 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات کئے گئے اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کا ذہن دیا گیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ 89ہزار600 روپے اور ایک گولڈ کی رنگ پیش کی۔ اسلامی بہنوں نے کم و بیش 48 یونٹ کی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون ذمہ دار مجلسِ اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے۔ ماہانہ کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز جائزہ کارکردگی کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے مزید اپنی کابینہ ذمہ داران کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ لینے پر مدنی پھول دئیے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون ذمہ دار مجلسِ اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے۔ ماہانہ کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز جائزہ کارکردگی کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے مزید اپنی کابینہ ذمہ داران کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ لینے پر مدنی پھول دئیے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے پاکستان کی تنظیمی و ادارتی شعبہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ذمہ داران سے شعبہ تعلیم کے تحت تربیتی نشست کے حوالے سے کلام کیا ، متفرق کارکردگی جائزہ فارمز سمجھائےاور نیو شہروں میں دارالسنہ کے آغاز اور مدنی عملے کی تقرری کا فالو اپ کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ریجن سطح کا مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مشاورت، زون نگران اور ادارتی شعبہ ذمہ داران نے بھی شرکت فرمائی۔

نگران اسلامی بہن نے مختلف نکات عطا فرمائے۔ مختلف کارکردگیوں کا جائزہ لیا نیز شعبہ جات پر کلام کیا۔ نیتیں اور اہداف لئے بعد ازاں شعبہ جات ذمہ داران نے بھی اپنے شعبے کے حوالے سے نکات پیش کئے اور اہداف عطا فرمائے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رحیم یارخان زون کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران و زون مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اطاعت کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی نیز عملی شیڈول و کارکردگیاں وقت پر دینے، نیچے 2 سطح تک فالو اپ رکھنے، اپنے علاقوں میں مدنی کام بڑھانےمزید بہتری لانے اور ٹیلی تھون کے اہداف پر کلام کیا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔