رکن
عالمی مجلس کاسری لنکا کی ریجن
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام 13 اکتوبر 2021ء کو رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کاسری لنکا کی ریجن نگران اسلامی بہن کے ساتھ
آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیزاسلامی بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام ، اجیر و
غیر اجیر ٹیسٹ کا نظام ، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقررکے حوالے سے بات ہوئی۔
سینٹرل افریقہ ریجن کہ ملک کینیا میں دو مقامات پر ”بیٹی کا کردار کورس“ کا
انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کہ ملک کینیا میں دو مقامات (نیروبی اور ممباسا) میں تین دن پر مشتمل ”بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریباً16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے بہت خوبصورت انداز میں اسلام میں
بیٹی کے کردار کو سمجھایا اور بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے مختلف امور پر تربیتی
مدنی پھول دئیے ۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کی کابینہ نگران اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملک
سطح نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 12 اکتوبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے علاقے پولکوانے میں محفل
نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
محفل میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کے
ہمراہ مدنی مشورہ

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال
(اسلامی بہنیں)کے
زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا اصلاح اعمال کی ذمہ دار
اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
ملک سطح نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کے
حوالے سے تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ
اصلاح اعمال اجتماعات منعقد کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے دینی کاموں کے متعلق نئے اہداف بھی
دیئے ۔
ساؤتھ
افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کا شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ
مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح
نگران اسلامی بہن کا شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں ساؤتھ افریقہ میں شارٹ کورسز کے تحت ہونے والے مختلف کورسز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت
کی گئی نیز زیادہ سے زیادہ اردو اور انگلش میں کورسز منعقد کروانے کا ذہن دیا گیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم(Welkom) میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کے
ہمراہ گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت پیش کی اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعوت دی۔
ساؤتھ
افریقہ ریجن کی ملک سطح نگران اسلامی بہن کی شخصیات خواتین سے ملاقات

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کی ملک سطح نگران اسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی۔
نگران
اسلامی بہن نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی
اور دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے دینی
کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی نیز دینی ماحول سے منسلک ہونے اور شارٹ کورسز
کرنے کا بھی ذہن دیا ۔

In order
to benefit the Muslim Ummah with Islamic knowledge and to provide the
convenient ways of teaching Islamic law, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani
booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s.
Kaakardagi
(performance) of
the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in
the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.
Last
week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
motivated people to read or listen to the booklet, “Ala Hadrat and the Ameer
of Ahl-e-Sunnat”.
In
this connection, approximately, 676 Islamic sisters from North America Region
(America and Canada) had the privilege of reading and
listening to the booklet, “Ala Hadrat and the Ameer of Ahl-e-Sunnat”.
ستمبر 2021 ء میں فارایسٹ ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے ستمبر 2021 ء میں فارایسٹ ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7
روزانہ
گھر درس دینے والوں کی تعداد: 22
اسلامی بہنوں کے مدرستہ المدینہ کی تعداد: 8
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 64
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات : 8
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:220
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:39
ہفتہ
وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 18
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 37
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 35
ستمبر 2021 ء میں سینٹرل افریقہ میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے ستمبر 2021 ء میں سینٹرل افریقہ میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2
روزانہ
گھر درس دینے والوں کی تعداد: 59
اسلامی بہنوں کے مدرستہ المدینہ کی تعداد: 12
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 70
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات : 14
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:199
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:53
ہفتہ
وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 29
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 204
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 61
ستمبر 2021 ء میں ساؤدرن افریقہ میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے ستمبر 2021 ء میں ساؤدرن افریقہ میں ہونے والے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
23
روزانہ
گھر درس دینے والوں کی تعداد: 117
اسلامی بہنوں کے مدرستہ المدینہ کی تعداد: 20
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 180
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات : 33
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:618
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:132
ہفتہ
وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 37
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 391
وصول ہونے
والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 177