پچھلے دنوں جانشین امیر اہلِ سنت حاجی مولانا عبید
رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری کے ہمراہ جامعۃ
المدینہ واہ کینٹ کے مدرس مولانا جیلان رضا عطاری کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں
نے ان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عاصم مجید عطاری کے انتقال پر تعزیت کی اور صبر کی تلقین
فرمائی۔ جانشین امیر اہل سنت نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور
درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعائیں کیں۔
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے
ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقان رسول کو رسالہ
” سونے کے انڈا“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کا رسالہ ” سونے کے انڈا
“ پڑھ یا سُن لےاُس کو جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ دے کراپنے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کا پڑوسی بنا ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ
الْاَمِیْن صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں
علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت
کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔ مدنی مذاکرہ بھی علم دین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔
اسی سلسلے میں آج رات 8:30 بجےمدنی چینل پر براہ راست ہفتہ وار مدنی
مذاکرے کا سلسلہ ہوگا جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری
دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے
جوابات ارشاد فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ مدنی مذاکرے میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ فقہی سوالات کے جوابات، علم و حکمت سے لبریز مدنی
پھول اور اپنے ذاتی تجربات کی روشنی میں روز مرہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو فرماتے
ہیں۔
عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں
اول تا آخر شرکت فرمائیں اور علمِ دین کی روشنی سے اپنے سینوں کو منور کریں۔
8دسمبر 2020ء کو جانشین امیر اہلِ سنت حاجی
مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے حاجی حسن
پروانہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کی زوجہ کے انتقال پر تعزیت کی اور
صبر کی تلقین فرمائی۔ جانشین امیر اہل سنت نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ
خوانی کی اور درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعائیں کیں۔
امیرِ اہلِ سنت کا دعائیہ پیغام ملنے پر نیورو سرجن الحاج ڈاکٹر
سید محمد شاہد عطاری کا اچھی
نیتوں سے بھرپور جوابی پیغام
اسلام آباد کے ایک اسپتال کے نیورو سرجن الحاج ڈاکٹر سید محمد شاہد عطاری پچھلے
دنوں کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔ ان کے متعلق اطلاع ملنے پر بانیِ دعوتِ اسلامی
حضرت علامہ مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے ان کے لئے دعائیہ پیغام جاری کیا جس میں ان
کو صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں
کیں۔ آپ دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ڈاکٹر صاحب کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ
ملانے کا ذہن بھی دیا۔
امیرِ اہلِ سنت کا پیغام موصول ہونے پر ڈاکٹر
صاحب نے جوابی پیغام ارسال کیا جس میں ان کاکہنا تھا: پیارے باپا جان!اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ آپ کا پیغام ملنے پر مجھے پختہ یقین ہے کہ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ اب میں مکمل
ٹھیک ہوجاؤں گا۔
اچھی نیتوں کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہفتہ وار
اجتماعات، مدنی مذاکروں اور مدنی قافلوں
میں شرکت کرتا رہوں گا، ہفتہ وار رسالہ
بھی پڑھا کروں گا، ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ بھی کروالوں گا، اسلامی
بہنوں کا بدھ کے دن ہونے والا اجتماعِ پاک بھی اپنے گھر میں رکھوانے کی نیت کرتا ہوں۔
میرے ، میرے والدین، میرے گھر والوں، اہل و عیال کے لئے دعا فرماتے رہئے گا۔
محترم جناب ظہیر خان برکاتی
صاحب نے کچھوچھہ شریف ہند میں اپنی 31سو اسکوائر فٹ زمین دعوتِ اسلامی کو مسجد کی تعمیرات کے سلسلے
میں وقف کردی۔
مفتی بدرِ عالم مصباحی صاحب کی جانب سے اطلاع ملنے پر امیرِ اہلِ سنت
نے برکاتی صاحب کے نام صوتی پیٖغام جاری کیا جس میں ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں دعاؤں سے
نوازا۔
امیرِ اہلِ سنت نے ظہیر خان برکاتی صاحب کے لواحقین کے لئے دعائے خیر فرماتے
ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں
میں عملی طور پر حصہ ملانے کی ترغیب بھی دلائی۔
امیر اہلِ
سنت کا پیغام سننے کے لئے نیچے دیئے گئے واچ ویڈیو کے بٹن کو کلک کیجئے
پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد
وقاص عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس
موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد وقاص عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد
دی اور مدنی منی کا نام حَرْمَلَہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو
دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں
بھی کیں۔
پچھلے دنوں اللہ پاک نے محمد
وقاص عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس
موقع پر امیر اہلِ سنت نے محمد وقاص عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد
دی اور مدنی منی کا نام حَرْمَلَہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو
دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں
بھی کیں۔
پچھلے دنوں اللہ پاک نے قاری
نوید عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس
موقع پر امیر اہلِ سنت نے قاری نوید عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد
دی اور مدنی منی کا نام فضّہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو
دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں
بھی کیں۔
پچھلے دنوں اللہ پاک نے قاری
عمر عطاری کو بیٹی سے نوازا۔ خوشی کے اس
موقع پر امیر اہلِ سنت نے قاری عمر عطاری کے نام ایک صوتی پیغام جاری کیا ۔ اپنے پیغام میں آپ نے پورے خاندان کو مبارکباد
دی اور مدنی منی کا نام شقیرہ رکھا۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے گھر والوں کو
دینی کاموں میں اپنی خدمات پیش کرنے کی ترغیب دلائی اور مدنی منے کے لئے دعائیں
بھی کیں۔
پچھلے چند دنوں سےا رسل عطاری کی امی جان بیمار ہیں
امیر اہلِ سنت نے
اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔
آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان
فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد
فرمایا۔
پچھلے چند دنوں سے زبیر احمد خان بیمار ہیں
امیر اہلِ سنت نے
اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔
آپ نے انہیں صبر و ہمت سے کام لینے کی ترغیب دلائے ہوئے بیماری پر صبر کے فضائل بیان
فرمائے۔ امیر اہلِ سنت نے ا نہیں بیماری اور پریشانی سے نجات کا وظیفہ بھی ارشاد
فرمایا۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر
کلک کیجئے۔
Dawateislami