دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ  برائے شخصیات کی جانب سے 17اکتوبر 2023ء کو کنٹونمنٹ بورڈ کورنگی میں شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائی غلام محبوب عطاری نے ایڈمن آفیسر زرین ، وائس چیئرمین شوکت اور کونسلر عدنان بخاری سے ملاقاتیں کیں۔

دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائی نے اتھارٹی پرسنز کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق بتایا اور انہیں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ہونےوالے گیارہویں شریف کے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)