24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
6 فروری 2023ء
بروز پیر دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل کرتے ہوئے بزنس ٹائیکون،
معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک حبیب کھوکھر سے عیادت کی۔
اس دوران ذمہ داران میں
موجود فدا علی عطاری اور نگرانِ تحصیل قاری محمد وسیم عطاری نے انہیں اللہ کی رضا پر راضی رہنے کا ذہن دیا جبکہ بھلائی و خیرخواہی کے کاموں اور دعوتِ اسلامی کی فلاحی
خدمات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
آخر میں ذمہ داران نے ملک حبیب کھوکھر کو دعوتِ اسلامی کے مختلف
کُتُب و رسائل تحفے میں پیش کئے۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائے شخصیات،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)