26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے ٹرانسپورٹ دعوتِ اسلامی کے زیرِ
نگرانی18ستمبر2021ءبروزہفتہ ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کا کراچی
بس ٹرمینل سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈ ےمیں
جانا ہوا ۔
اس موقع پر نگران شعبہ رابطہ برائےٹرانسپوٹ محمد اسماعیل عطاری نےوہاں موجود اسلامی
بھائیوں کونیکی کی دعوت دیتے ہوئے فیضان
نماز کورس کرنے کی ترغیب دلائی نیزدعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات سے
آگاہی دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: عبد الوہاب عطاری ایسٹ ملیر زون ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)