23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے گگومنڈی بورے والہ ضلع وہاڑی میں چوہدری محمد یوسف(M.P.A)سے
ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد انکے دفترمیں
مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نےبھی شرکت کی۔مبلغ دعوت ِاسلامی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی
کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے عالمی سطح پر ہونے والے
مدنی کاموں کے حوالےتفصیلی بریفنگ دی۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)