21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےبلوچستان کے
علاقے مچھ ضلع بولان میں ریٹائرڈ
تحصیلدار کے بھائی اور سنٹرل جیل مچھ کے سینئر کلرک سنٹرل فاروق گشکوری کے چچا کے
انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اورجیل خانہ جات بلوچستان کے
مختلف افسران سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ:وقار
عطاری،مجلس رابطہ ڈیرہ الہ یار زون)