23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت بروز بدھ 31 اگست 2022ء کو بورڈ آف روینیو سندھ سیکریٹریٹ میں
شجرکاری کی گئی جس میں بقاءاللہ انڑ، سینئر
ممبر بورڈ آف روینیو سندھ ، جاوید حسین بخش سومرو سیکریٹری اوریار محمد بوزدار،
ڈپٹی سیکریٹری نے پودے لگائے۔
سینیئر
ممبر نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی ریکارڈ کروائے۔ اس موقع پر 21 گریڈ کے ریٹائرڈ
افسر خان محمد مہر بھی موجود تھے۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ براے شخصیات عطاری
مجلس کراچی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)