گزشتہ دنوں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لاہور ریجن ،گوجرانوالہ زون ،علی کامونکی کابینہ ،کامونکی ڈویژن میں بلڈ کیمپ لگایا گیا جس میں میڈیا، جج ،اسٹودنٹس ،اسلامی بھائی، کسان  اور تاجروں نے بھی شرکت کی۔

نگران کابینہ کامونکی عمران عطاری نے شرکا کو دینی ،فلاحی ، اصلاحی کاموں میں حصہ لینے اور دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: ڈاکٹر ساجد مشتاق عطاری گوجرانوالہ زون ذمہ دار شعبہ تعلیم)