24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے بلوچستان میں ملک ساجد خان بنگلزئی (قبائلی
سیاسی وسماجی شخصیت ) اور ڈاکٹر جمال مری (ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل لائیو
اسٹاک بلوچستان)سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور مدنی کاموں تعاون میں کرنے کی درخواست کی۔ ذمّہ داران انہیں
ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ: محمدقربان عطاری،
نگران مجلس رابطہ)