بلوچستان کے علاقے سبی میں نگرانِ کابینہ کے والد مرحوم کے ایصالِ ثواب کے
لئے سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے مختلف سیاسی و سماجی
شخصیات نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی کی
دنیا بھر جاری دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کی اور شرکاکو دعوت اسلامی کے
مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی ترغیب دلائی ۔اجتماع کے اختتام پر شرکا ئے
اجتماع نے مرحوم کے لئے دعا مغفرت اور
بلندیٔ درجات کے لئے دعابھی کی۔ اجتماع میں شرکت کرنے والے چند شخصیات کے نام یہ
ہے۔ ڈاکٹر
اکبر سولنگی(ڈسٹرکٹ
ہیلتھ آفیسر)، ڈاکٹر غلام سرور ہاشمی(M.Sسول ہسپتال سبی)، محمد شفیق سومرو(مینیجر M.C.B بینک)، سلیم گشکوری(سابق کونسلر یونین
کونسلر)،
غوث بخش سومرو(سب اکاؤنٹنٹ)، رحمت اللہ گشکوری(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)، میر سلیم خان(سماجی شخصیت)، طاہر علی ڈومکی(اسسٹنٹ سپرینڈنٹ)، محمود نوتیزی(S.S.Pزونل کمانڈر)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)