20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےاسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیر
اہتمام پچھلےدنوں بہاری کالونی علاقہ بیت
المکرم ملتان میں اسپیشل پرسنز کے ہمراہ
علاقائی دورہ برائےنیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا۔
اس موقع پر رکنِ ریجن ملتان محمد عابد عطاری نے ذمہ
داران کےہمراہ نیکی کی دعوت دیتےہوئےاسلامی تعلیمات کےمطابق اپنی زندگی
گزارنےکاذہن دیاجس پرشرکانےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔ (رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)