24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
روز شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت نگران ڈویژن مشاورت ابو فاضل محمد عادل عطاری
اور دیگر ذمہ دار ان نے بھکر پولیس ریسٹ ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں CTD بھکر محمد شاہد سلطان رانا، DSP لیگل بھکر محمد جاوید جسرا، SHO منگیرہ انسپکٹر ریاض چھینہ اور انچارج
پولیس لائن بھکر ظہیر عباس خان بلوچ سے ملاقات کی ۔
ذمہ
دار اسلامی بھائی نے دعوت کی اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات بیان کیں ، افسران کے
درمیان مدنی حلقے کا اہتما م کیا گیا نیز افسران کو دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے
اجتماعات و مدنی مذاکروں میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا اور اس پر افسران
نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ : کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ
بھکر/سرگودھا ڈویژن ؛ کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)